pfarz-uloom-website/index.php Farz Uloom

وضاحت:

(1) اس ویب سائٹ میں موجود سب باتیں”فرض علوم“سے تعلق نہیں رکھتیں البتہ یہ سب فرض علوم کے لیے مددگار ضرور ہیں۔

(2) یہ ضروری نہیں کہ آپ کی ضرورت کا ہر مسئلہ اس ویب سائٹ میں موجود ہو۔اپنی ضرورت کے دیگرمسائل جاننے کے لیے مطالعے کے ساتھ ساتھ علماءِ کرام، مفتیانِ دین اور دارالافتاء اہلسنّت سے رابطے میں رہ کراپنی ضرورت کے دینی مسائل کا علم حاصل کریں۔