ایمانِ مُفَصَّل
اٰمَنْتُ بِاللہِ وَمَلٰئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَالْقَدْرِ خَیْرِہٖ وَشَرِّہٖ مِنَ اللہِ تَعَالٰی وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ
تَرجَمہ: : میں ایمان لایا اللہ پر اوراس کے فرشتوں پراسکی کتابوں پراوراسکےرسولوں پراور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقدیر اللہ کی طرف سے ہے اورموت کے بعد اُٹھائے جانے پر۔