چو تھا کلمہ

چوتھا کَلِمَہ توحید

لَآ اِلٰـہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہ ٗ لَہُ الْمُلْکُ

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کیلئے ہے بادشاہی

وَلَہُ ا لْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَحَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَ بَدًا

اوراسی کیلئے حمد ہے وہی زندہ کرتا اورمارتاہے اوروہ زندہ ہے اس کو ہرگز کبھی موت نہیں آئے

اَ بَدًا ط ذُوالْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ ط بِیَدِہِ الْخَیْرِط وَ

گی بڑے جلال اور بزرگی والا ہے اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور

ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ

وہ ہر چیز پر قادِر ہے