جاگتے وقت کی دُعا
اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَمَا اَمَا تَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ط
تَرجَمہ: سب خوبیاں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے لئے جس نے ہمیں موت (یعنی نیند) کے بعدحیات (یعنی بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
(اسلام کی بنیادی باتیں حصہ اول، صفحہ نمبر ۱۶ ،بحوالہ صحیح البخاری، الحدیث: ۶۳۱۴، ج۴، ص۱۹۳)