کھانے کے بعد کی دُعا
اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَاوَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ ط
تَرجَمہ: سب خوبیاں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے لئے جس نے ہمیں کھلایا اور پِلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔
(اسلام کی بنیادی باتیں حصہ اول، ص ۱۶،بحوالہ سنن ابی داود،الحدیث:۳۸۵۰، ج۳، ص۵۱۳)