پانچواں کلمہ

پانچواں کَلِمَہ اِسْتِغْفَار

اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْۢبٍ اَذْنَبْتُہ ٗ عَمَدًا اَوْ

میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میرا پروردگار ہے ہرگناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا

خَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْۢبِ

بھول کر، چھپ کر کیا یا ظاہر ہوکر اورمیں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں اس گناہ سے

الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِیْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّکَ

جس کو میں جانتاہوں اوراس گناہ سے بھی جس کو میں نہیں جانتا(اے اللہ) بیشک

اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّ نُوْبِ

تو غیبوں کا جاننے والا اورعیبوں کا چھپانے والا اورگناہوں کابخشنے والا ہے

وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ

اورگناہ سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو سب سے بلند ،عظمت والا ہے