سوتے وقت کی دُعا
اَللّٰھُمَّ بِا سْمِکَ اَمُوْ تُ وَاَحْیٰی ط
تَرجَمہ: اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ میں تیرے نام سے مرتا (یعنی سوتا) ہوں اور جیتا (یعنی جاگتا) ہوں ۔
(اسلام کی بنیادی باتیں حصہ اول، ص ۱۶،بحوالہ سنن ابی داود،الحدیث:۳۸۵۰، ج۳، ص۵۱۳)