تیسرا کَلِمَہ تَمْجِیْد
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا ٓ اِلٰـہَ اِلَّا اللہُ
اللہ پاک ہے اورسب خوبیاں اللہ کیلئے ہیں اور اللہ کے سواکوئی معبود نہیں
وَاللہُ اَ کْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ
اور اللہ سب سے بڑا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی توفیق
اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
اللہ ہی کی طرف سے ہے جو سب سے بلند،عظمت والا ہے۔