استاد کے پاس جانا اور اسے گھر نہ بلانا سنت ہے۔
علم کی زیادتی چاہنا بہتر ہے۔
استاد کا ادب کرنا ضروری ہے۔
استاد کی بات پر اعتراض نہ کرنا چاہیے۔