پانی بیٹھ کر پینا چاہیے۔
سیدھے ہاتھ سے پینا چاہیے۔
اُجالے میں دیکھ کر پینا چاہیے۔
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر پینا چاہیے۔
تین سانس میں پینا چاہیے۔
آخر میں اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ کہہ کر اللہ عَزَّوَجَلَّ کا شُکر ادا کرنا چاہیے۔